اسلام آباد(ممتاز نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نےاپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ نواز شریف کو اشتہاری ہونے کی وجہ سے پابندی کا سامنا ہے اور پوری دنیا میں Absconders کے حقوق کو محدود کیا جاتا ہے تا کہ انھیں قانون کا سامنا کرے پر مجبور کیا جائے عمران خان پر پابندی ان کی تقریر کے خوف سے لگائی جا رہی ہے اس پابندی سے صرف حکمران مزید Expose ہوئے ہیں اور کچھ نہیں۔
نواز شریف کو اشتہاری ہونے کی وجہ سے پابندی کا سامنا ہے اور پوری دنیا میں Absconders کے حقوق کو محدود کیا جاتا ہے تا کہ انھیں قانون کا سامنا کرے پر مجبور کیا جائے عمران خان پر پابندی ان کی تقریر کے خوف سے لگائ جا رہی ہے اس پابندی سے صرف حکمران مزید Expose ہوئے ہیں اور کچھ نہیں https://t.co/jNtAGPHyeK
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) August 21, 2022
فواد چوہدرنے نے اپنے دوسرے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ سیلاب نے بلوچستان اور سندہ میں جو تباہی مچائی اور صوبائ حکومتیں جس بری طرح ریلیف دینے میں ناکام ہوئیں اس سے صوبائ حکومتوں کی ہیئت کی خامیاں ایک بار پھر ظاہر ہوتی ہیں آپ کو نئے انتظامی یونٹس بنانے پڑیں گے اگر ایسا نہیں ہوا تو پاکستان میں گورننس بہتر ہونے کا کوئ امکان نہیں۔
سیلاب نے بلوچستان اور سندہ میں جو تباہی مچائ اور صوبائ حکومتیں جس بری طرح ریلیف دینے میں ناکام ہوئیں اس سے صوبائ حکومتوں کی ہیئت کی خامیاں ایک بار پھر ظاہر ہوتی ہیں آپ کو نئے انتظامی یونٹس بنانے پڑیں گے اگر ایسا نہیں ہوا تو پاکستان میں گورننس بہتر ہونے کا کوئ امکان نہیں
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) August 21, 2022









