بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

تحریک عدم اعتماد کے معاملات کو حتمی شکل دینے کیلئے آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان میں ملاقات آج ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک عدم اعتماد کے معاملات کو حتمی شکل دینے کیلئے آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان میں ملاقات آج ہو گی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمان اور آصف زرداری کی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ، تحریک عدم اعتماد ، اتحادیوں سے ملاقاتوں کے معاملات کو حتمی شکل دینے سے متعلق مشاورت کی جائے گی ۔