بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شہبا ز گل کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد(ممتاز نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ نےپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف ڈاکٹرشہباز گل کے 48 گھنٹے کےجسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا