بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

خورشید شاہ کی خالد مگسی سے ملاقات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بی اے پی کے پارلیمانی لیڈ رخالد مگسی سے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے ملاقات کی ۔ملاقات خالد مگسی کی پارلیمنٹ لاجز میںرہائشگاہ پرہوئی ۔

ملاقات میں تحریک عدم اعتماد اورملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے گفتگوہوئی ۔