اسلام آباد(ممتاز نیوز )توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر خان نےالیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت کے دورا ن نیاپنڈوراباکس کھول دیا،سٹر گوہر خان نے توشہ خانہ ریفرنس کیس میں سب ایم این ایز کےلئے مشکلات کھڑی کردیں انہوں نے کہاکہ جائزہ لےر ہے ہیں کہ کبھی کسی نے آئی فون اور گھڑیاں ظاہر کی ہیں یا نہیں، محسن شاہنواز رانجھا کے گوشوارے بھی جمع کرائیں گے کہ انہوں گھڑی ظاہر کی یا نہیں
عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر خان نے توشہ خانہ ریفرنس کیس میں سب ایم این ایز کےلئے مشکلات کھڑی کردیں
جائزہ لے رہے ہیں کبھی کسی نے آئی فون اور گھڑیاں ظاہر کی ہیں یا نہیں، محسن شاہنواز رانجھا کے گوشوارے بھی جمع کرائیں گے کہ انہوں گھڑی ظاہر کی یا نہیں، بیرسٹر گوہر خان— Fahim Akhtar Malik (@writetofahim) August 22, 2022









