بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کاشہباز گل پر مبینہ تشدد کی تحقیقات کیلئےہائی کورٹ کے سابق جج سے کرانے کا حکم

اسلام آباد(ممتازنیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے چیف آف سٹاف ڈاکٹر شہباز گل پر مبینہ تشدد کی تحقیقات کے لئے ہائی کورٹ کے سابق جج سےکرانے کا حکم دے دیا۔ پیر کو ڈاکٹر شہباز گل پر مبینہ تشدد کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نےوفاقی حکومت اور سیکرٹری داخلہ کو یہ حکم دیا کہ ہائیکورٹ کے کسی سابق جج سے شہباز گل پر مبینہ تشدد کی انکوائری کروا کررپورٹ پیش کی جائے۔