انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ کراچی (کامرس ڈیسک ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 5 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 217 روپے 70 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔