بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سیلاب متاثرین کے بل پنجاب حکومت اداکرے گی ،چوہدری پرویز الٰہی

لاہور(ممتاز نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہاکہ جن علاقوں میں سیلاب سے تباہی ہوئی ہے جانی اور مالی نقصان ہوا ہے ان علاقوں کے جتنے بھی گھر گاؤں دیہات آئے سب کے بجلی کے بل حکومت پنجاب ادا کرے گی بلکہ ہم اپنی پوری کوشش میں کہ جتنی جلدی ھو سکے ان علاقوں میں بسنے والے اپنے پاکستانیوں کی زندگی دوبارہ اپنے نارمل حالات میں آ جائے۔

https://twitter.com/CmUpdates2/status/1561990055098519553?t=e3JL56pAy2ogrpfLRW7S-Q&s=08