بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجاب بار کونسل کی عمران خان کے خلاف جھوٹے دہشت گردی کے مقدمے کی مذمت ،آل پاکستان کنونشن کے انعقاد کااعلان

اسلام آباد(ممتاز نیوز )پنجاب بارکونسل نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پردہشت گردی کے جھوٹے مقدمے کی مذمت کرتے ہوئےکہاکہ سیاسی انتقام کے لیے اداروں کااستعمال کرتے ہوئے دہشت گردی کے مقدمات کااندراج سپریم کورٹ کے فیصلہ کی ،آئین اورقانون کی خلاف ورزی ہے ،اس معاملے پرپنجاب بارکونسل میں ایک آل پاکستان وکلاء کنونشن منعقد کیاجائے گاتاکہ ہمیشہ کے لیے ایسے معاملات کاموثرحل نکالاجاسکے۔