بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آبادمیں پولیو خاتمے کی مہم بھرپوراندازمیں جاری،انتظامیہ کی والدین سے تعاون کی اپیل

اسلام آباد(ممتازنیوز)اسلام آبادمیں پولیو خاتمے کی مہم بھرپوراندازمیں جاری، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کا اسلام آباد میں پولیو ویکسینیشن مہم کا دورہپولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ پولیو ویکسینیشن کارروائی کو چیک کیا۔ پولیو ٹیموں کی بچوں کو پولیو ویکسین کے لئے خدمات کو سراہا۔ سکولز میں انتظامیہ سے اپیل ہے کہ پولیو سٹاف کے ساتھ تعاون کریں۔ ڈی سی والدین اور اساتذہ سے گزارش ہے کہ بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلائیں ۔ ڈی سی ملک سے پولو کے خاتمے کے لئےبچوں کو ویکسینیشن میں کسی قسم کی کو تاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈی سی پولیو ورکرز کو مزید بہتری کےلئے ہدایات دیں ۔پولو ورکرز کی حفاظت کے لئے سیکورٹی بھی ان کے ہمراہ تعینات ہے۔ ڈی سیپولیو ٹیمیں سترہ میل ٹول پلازہ اور سنگجانی ٹول پلازہ پر بھی موجود ہیں ۔ ٹول پلازہ سے گزرنے والی گاڑیوں میں پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں ۔