بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

قطرکے دورے کے ثمرآور نتائج کاخواہاںہوں،وزیراعظم کا ٹویٹ

دوحہ(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہاہے کہ دوحہ میں آج ایک مصروف دن گزرا، جس میں تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون پر واضح بات چیت کا غلبہ رہا۔ آج کی دنیا میں دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کو باہمی منافع میں بدلنا چاہیے۔ میں اس دورے کے ثمرآور نتائج کاخواہشمندہوں۔