اسلام آباد(ممتا زنیوز)انسپکٹر ریحانہ کوثر کو ایس ایچ او تھانہ ایف آئی اے تعینات کر دیا گیا ۔انسپکٹر ریحانہ کوثر کو ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کی ہدایت پر تعینات کیا گیا۔ایف آئی اے اسلام آباد زون کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔نوٹیفکیشن کی کاپی متعلقہ اداروں کو بھی ارسال کر دی گئی۔
انسپکٹر ریحانہ کوثر ایس ایچ او تھانہ ایف آئی اے تعینات








