اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ قطر سےواپسی کےفوراًبعدسے وزیر اعظم،وفاقی کابینہ سیلاب زدگان کیلئےخوراک، ٹینٹوں ، کشتیوں،ادویات اورمالی اعانت کے انتظامات میں مصروف ہیں۔ اپنے ایک ٹویٹ میں سعد رفیق نے کہاکہ قطر سےواپسی کےفوراًبعدسے وزیر اعظم،وفاقی کابینہ،این ڈی ایم اے,ڈونرز، صوبائی انتظامیہ مسلسل فلڈریلیف پلاننگ،سیلاب زدگان کیلئےخوراک، ٹینٹوں ، کشتیوں،ادویات اورمالی اعانت کے انتظامات میں مصروف ہیں۔ اللہ کریم پاکستان پررحم فرمائیں بڑاجانی ومالی نقصان ہوچکا۔ جان توڑ کاوشوں کیساتھ دعاکی ضرورت ہے۔
قطر سےواپسی کےفوراًبعدسے وزیر اعظم،وفاقی کابینہ،NDMA,ڈونرز، صوباٸ انتظامیہ مسلسل فلڈریلیف پلاننگ،سیلاب زدگان کیلئےخوراک، ٹینٹوں ، کشتیوں،ادویات اورمالی اعانت کے انتظامات میں مصروف ھیں
اللّٰہ کریم پاکستان پررحم فرمائیں بڑاجانی ومالی نقصان ھوچکا
جان توڑ کاوشوں کیساتھ دعاکی ضرورت ھے— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) August 25, 2022









