بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہورہی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے مطابق آج سے آن لائن اور کل سے شائقین کرکٹ بوتھ سے ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا پہلا مرحلہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 30 اگست سے 7 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔