بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کورونا سے مزید 6 افراد انتقال کرگئے


Warning: Trying to access array offset on value of type bool in /home/cn0hgdhfr55b/public_html/dailymumtaz.com/wp-content/themes/dmumtaz/template-parts/content/content-single.php on line 20

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کے مزید 6 مریض انتقال کرگئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 433 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کےمزید 6 مریض انتقال کر گئے جبکہ122 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے16 ہزار075 ٹیسٹ کئےگئے جس میں 433 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔

این آئی ایچ کا مزید کہنا ہے کہ کورونا کے 122 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.69 ریکارڈ کی گئی۔