دیر(ممتازنیوز)دیرمیں معجزہ، بپھرے نالے میں ڈوبی گاڑی کو نکالنے پر فیملی کے افراد زندہ نکلے۔تفصیلات کے مطابق دیرمیںایک گاڑی نالے میں طغیانی کے باعث بہہ گئی جس کے بعد مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت کئی گھنٹوں کے بعد گاڑی کو جب باہر نکالاتو اس میں بیٹھی فیملی کا افراد زندہ تھے جس لوگوں نے معجزہ قرار دیا۔ اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیاپر بھی وائرل ہوئی ۔
آج دیر نے ایک معجزہ دیکھا۔ اللہ اکبر
بے شک وہ بڑا مہربان رحم کرنے والا ہے❤ pic.twitter.com/oYhqqZcOYg— شبانہ شوکت (@Shabanashaukat4) August 25, 2022









