میرپورخاص(ممتاز نیوز)آصف علی زرداری کے بہنوئی اور رکن قومی اسمبلی میر منور علی خان ٹالپور وزیراعلیٰ کی پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں پر بھڑک اٹھے گزشتہ روز مختلف نیوز چینلز اور سوشل میڈیا پر متاثرین میں 50 روپے تقسیم کرنے کی خبر نشر کرنے کا شکوہ وزیراعلی سندھ نے میڈیا کے کیمرے دیکھتے ہوئے رکن قومی اسمبلی کو بات کرنے سے روک دیا
متاثرین میں 50 روپے تقسیم کرنے کی خبر نشر کرنے کا شکوہ ، رکن قومی اسمبلی میر منور علی صحافیوں پر بھڑک اٹھے








