بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاک فوج کے دستوں کی پہلی ٹیم خانہ بدوش کے مقام پر پہنچ گئی

راولپنڈی(ممتاز نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کےمطابق پاک فوج کے دستوں کی پہلی ٹیم خانہ بدوش کے مقام پر پہنچ گئی ہے جہاں ان خاندانوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ فالو اپ فوج کے دستے بری کوٹ کو عبور کر چکے ہیں۔ پاک فوج کے ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر پرواز کر چکے ہیں اور اپنے مقام کی طرف جا رہے ہیں۔