اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان سے پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے نائب صدر اسرار بٹ اور قیصر بٹ نے
سے ملاقات کی ،پیپلز پارٹی کے دونوں رہنمائوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔بنی گالہ میں ہونے والی ملاقات میں یوتھ ونگ لاہور کے صدر عمار بشیر اور فیاض بھٹی بھی موجود تھے،ملاقات میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فواد چوہدری،عامر کیانی بھی شریک ہوئے۔
پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے نائب صدر اسرار بٹ اور قیصر بٹ کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت- pic.twitter.com/MDGUqXldKJ
— PTI (@PTIofficial) August 28, 2022









