کالام: رابطہ سڑکیں اور مکان سیلاب کے باعث صفحہ ہستی سے مٹ گئے سوات (نیوز ڈیسک)وادی سوات کے گاؤں کالام کے بالائی علاقے اتروڑ اور گبرال میں کئی رابطہ سڑکیں اور مکان سیلاب کے باعث صفحہ ہستی سے مٹ گئے ہیں۔ بالائی علاقوں کے لوگوں کا ملک کے دوسرے حصوں سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔