شہباز گل اور رمیش کمار میں تلخی ،معاون خصوصی نے اقلیتی رکن کو سیاسی دلال قراردےدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل اور پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اقلیتی ڈاکٹر رکن رمیش کمار کے درمیان نجی ٹی وی کے پروگرام میں تلخی ،گالم گلوچ ،شہباز گل نے رمیش کمار کو سیاسی دلال قراردےدیا ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں ڈاکٹر شہباز گل نے رمیش کمار کے حوالے سے … Continue reading شہباز گل اور رمیش کمار میں تلخی ،معاون خصوصی نے اقلیتی رکن کو سیاسی دلال قراردےدیا