بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حلیم عادل شیخ پرتشدد کرنیوالوں کواس بربریت کاحساب دیناہوگا،علی اعوان

اسلام آباد(ممتاز نیوز )سابق ممبرقومی اسمبلی اورپاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علی اعوان نے پی ٹی آئی رہنماء حلیم عادل شیخ کی ویڈیوسوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹوئٹر پرشیئرکرتے ہوئے کہاکہ سندھ حکومت کی سرپرستی میں اپوزیشن لیڈر پولیس کا بہیمانہ تشدد ہر لحاظ سے قابل مذمت کیا حلیم عادل شیخ گوانتاناموبے کے قید خانے میں ہیں؟انہوں نے کہاکہ شہباز گل پر تشدد کا مذاق اڑانے والے دیکھ لیں کیا حلیم شیخ نےاپنی ٹانگ خود توڑی خود گلہ دبایا؟آج نہیں توکل اس بربریت کاحساب دینا پڑے گا