بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 وزیراعظم کاسیلاب سے نقصانات پر اظہار تعزیت کرنے پر بھارتی ہم منصب سے اظہارتشکر

اسلام آباد(ممتازنیوز) وزیراعظم شہبا زشریف نے سیلاب سے جانی ومالی نقصانات پر اظہار تعزیت کرنے پر بھارتی ہم منصب نریندرمودی کا شکریہ اداکیا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں شہبازشریف نے کہاکہ پاکستانی عوام قدرتی آفت کے منفی اثرات پر جلدقابوپالیں گے۔