لاہور(ممتازنیوز) وزیرداخلہ پنجا ب ہاشم ڈوگرنے کہاہے کہ ن لیگ کی رگ رگ میں تمام اداروں کے خلاف نفرت ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں ہاشم ڈوگرنے کہاکہ عمران خان واحد سیاسی لیڈر ہیں جو ملک کی بقا، سلامتی اور تحفظ کو ہر چیز حطا کہ اپنی وزارت عظمیٰ پر بھی فوقیت دیتے ہیں۔
ن لیگ کی رگ رگ میں تمام اداروں کے خلاف نفرت ہے،ہاشم ڈوگر








