بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

علی گیلانی بے داغ کردار اور بے مِثال جدوجہد کی علامت ، فوادحسن فواد

اسلام آباد(ممتازنیوز)سابق وزیراعظم ومسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فوادحسن فواد نے حریت پسند کشمیری رہنما سيدعلی شاہ گيلانی کی برسی پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ علی گیلانی اس بات کی شہادت ہیں کہ کچھ لوگ اپنے بے داغ کردار اور بے مِثال جدوجہد سے وہ مقام پا لیتے ہيں جس پر طبعی رْندگی کا خاتمہ بھی کوئی ا ثر نہیں ڈالتا۔اپنے ایک ٹویٹ میں فوادحسن فواد نے کہاکہ تحريکِ آزادی کشمیر کی تير تر ہوتی ہوئی لو اُن کی روحانی زندگی کی دليل ہے۔ اللہ کریم مغفرت فرمائے ۔اس موقع پر فوادحسن فواد نے علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے ایک نظم بھی شیئر کی۔