بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی رہنما ابرار الحق کو حلال احمر پاکستان کی چیئرمین شپ سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرارالحق کو حلال احمر پاکستان کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نئے چیئرمین کی تعیناتی کی منظوری دے دی جس کے تحت سردار شاہد احمد لغاری نئے چیئرمین حلال احمر پاکستان تعینات ہوگئے ہیں۔
وفاقی وزارت صحت نے چیئرمین حلال احمر کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔