بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ہائیکورٹ عمران کو زیبا چودھری کی عدالت میں پیش ہو کر مُعافی مانگنے کا حُکم دے،شوکت عزیزصدیقی

اسلام آباد(ممتازنیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے اپنے ایک ٹویٹ میں توہین عدالت کیس میں مہلت دینے پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہاہے کہ عدالت عالیہ اسلام آباد توہين عدالت کے مُرتکب عمران خان کو اگرکسی بھی صورت مُعافی دينا چاہتی ہے تو عمران خان کو ڈسٹرکٹ اينڈ سيشن جج زيبا چودھری کی عدالت میں پیش ہو کر غیر مشروط مُعافی طلب کرنے کا حُکم جاری فرمائے ورنہ يہ طوفان بدتميزی تھم نہ پائے گا۔

https://twitter.com/ShaukatAzizSid1/status/1565191115246010369?t=sUo5EyQywXjsopZr5oz-vw&s=08