سرگودھا(ممتازنیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان نے ہر ڈویژن کوصوبہ بنانے کی تجویز دے دی۔سرگودھا بار سے خطاب کرتے ہوئے عمران خا ن نے کہاکہ میرا خیال ہے ہر ڈویژن کوصوبہ بنا دیں اور ہر ڈویژن میں ہائی کورٹ کا بنچ تاکہ عام آدمی کے مسائل گھر کے قریب انتظامی یونٹ میں حل ہوں، فوری انصاف ملے اور غریب آدمی کو دور دراز نہ جانا پڑے۔
عمران خان نے ہر ڈویژن کوصوبہ بنانے کی تجویز دے دی








