اسلام آباد(ہیلتھ ڈیسک )ملک بھر میں مہلک کورونا کے وار جاری ہیں،گزشتہ روز وائرس سے متاثرہ 4مریض دم توڑ گئے، 115مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ روز 13 ہزار 455 ٹیسٹ کئے گئےجن میں سے 242افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ، اعدادو شمار کے مطابق مثبت کیسز کی شرح1.80فیصد ریکارڈ کی گئی ہے ۔
COVID-19 Statistics 02 September 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 13,455
Positive Cases: 242
Positivity %: 1.80%
Deaths: 04
Patients on Critical Care: 115— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) September 2, 2022