کراچی (نیوز ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر بعد ہی ڈالر کی قیمت میں 53 پیسے اضافہ ہوا
جس کے بعد ڈالر 180.60 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔