بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض کی قسط موصول ہونے کے باوجود پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 38 پیسے بڑھ کر 218.98 روپے ہے۔
علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہو کر225 روپے کا ہے۔