بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گجرات جلسہ، عمران خان نے پنجاب حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا

اسلام آباد(ممتاز نیوز) سینئر صحافی عمر چیمہ نے الزام عائد کیا ہے کہ پنجاب حکومت کا ہیلی کاپٹر لاہور سے عمران خان کو لینے اسلام آباد آیا یہاں سے گجرات لیکر گیا ہے اور پھر واپس بھی چھوڑنے آئیگا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمر چیمہ کا کہنا تھا کہ سیلاب زدگان کی بجائے ہیلی کاپٹر خان کو پک اینڈ ڈراپ کرنے پر لگا ہوا ہے۔
واضح رہے آج تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گجرات میں جلسہ عام سے خطاب کیا ۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی ،مو نس الٰہی اور دیگر نے بھی جلسہ سے خطاب کیا۔