بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم کی قوم ومسلم امہ کوشب برات کی مبارکباد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے قوم اورمسلم امہ کو قوم اور کو شب برات کی مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالیٰ ہم پر رحم کرے اور امن اور خوشحالی عطا فرمائے۔

وزیراعظم نےہندو برادری کو پرُرنگ تہوارہولی کی بھی مبارکباد دی۔