بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چیئرمین تحریک انصاف کی سکھر میں سیلاب متاثرین سے ملاقات،متاثرین کے ساتھ کھاناکھایا،مسائل پرگفتگو کی

سکھر(ممتاز نیوز )چیئرمین تحریک انصاف نےسکھر میں سیلاب متاثرین سے ملاقات کی،عمران خان نے سیلاب متاثرین کے ساتھ دوپہر کا کھانا کھایا سیلاب متاثرین سے انکو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو بھی کی اورسیلاب متاثرین میں امداد کی تقسیم کے طریقہ کار پر بھی تبادلہ خیال کیا