بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آباد ایکسپریس وے پر 3 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،متعددافرادزخمی

اسلام آباد(ممتاز نیوز )اسلام آباد ایکسپریس وے پر تیز رفتاری کے باعث 3گاڑیاںآپس میں ٹکراگئیں،ٹریفک حادثہ ایکسپریس وے اسلام آباد پرزیروپوائنٹ اورپریڈ گرائونڈ کے درمیان پیش آیا،حادثہ اتناخوفناک تھاکہ تینوں گاڑیاں تباہ ہوگئیںجبکہگاڑیوں میں سوار افرادزخمی ہوگئے