اسلام آباد(ممتاز نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے آئی ایس پی آر کے بیان کے ردعمل میں کہاکہ میری پریس کانفرنس سن لیتے ISPR کو بیان دینے کی ضرورت نہ پڑتی،پیرکواپنے ٹوئٹ میں فواد چوہدری کاکہناتھاکہ عمران خان کاآرمی چیف کے حوالے سے بیان اور باقی باتیں آج رات عمران خان کے کامران خان سے انٹرویو میں سن لیں
میری پریس کانفرنس سن لیتے ISPR کو بیان دینے کی ضرورت نہ پڑتی، باقی باتیں آج رات عمران خان کے کامران خان سے انٹرویو میں سن لیں https://t.co/PCWhRtqPVB
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) September 5, 2022









