اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عدم اعتماد پرجلدووٹنگ کےلیے اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی کو درخواست دے دی۔
درخواست میں کہاگیاکہ وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر جلد ووٹنگ کرانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
تحریک عدم اعتماد کو پہلے روز اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کیا جائے۔









