بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جاپان میں پاکستانی ٹریڈ قونصلر کی مبینہ کریشن،سینیٹر افنان اللّہ نے وزیر خارجہ کو خط لکھ دیا 

ٹوکیو(ممتازنیوز)جاپان میں پاکستانی سفارت خانے کے ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ قونصلر طاہر چیمہ کی مبینہ کریشن،سینیٹر افنان اللّہ نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو خط لکھ دیا۔تجزیہ نگاراور بلاگر عدنان عادل نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہاکہ جاپان میں پاکستانی سفارت خانے میں ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ قونصلر طاہر چیمہ کے خلاف سینیٹر افنان اللّہ نے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو کو خط لکھا۔ انہوں نے طاہر چیمہ کے خلاف کرپشن، کک بیکس، اختیارات کے ناجائز استعمال، جاپانی پولیس سے سفارتی استثنیٰ کے حصول کے الزامات لگائے ہیں۔