بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

یہ جتناپیسالگالیں ان کاڈٹ کرمقابلہ کروں گا،عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کااجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیراعظم نے کہاہے کہ یہ جتناپیسالگالیں ان کاڈٹ کرمقابلہ کروں گا۔

ایسے اقدامات کریں گے کسی کوہارس ٹریڈنگ کی ضرورت نہ ہو۔27مارچ کے جلسے میں قوم تبدیلی کے ساتھ نظرآئے گی ۔