facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

محمد طاہر رائے کا تبادلہ ، محسن حسن بٹ کو آئی جی بلوچستان تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی جی بلوچستان پولیس محمد طاہر رائے کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق محسن حسن بٹ کونیا آئی جی بلوچستان تعینات کرنے کا فیصلہ بھی کرلیاگیاہے۔

نیشنل کوارڈی نیٹر نیکٹا مہر خالق داد لک کو بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیاہے، وفاقی کابینہ نے تبادلوں اور تقرریوں کی سمری کی منظوری دیدی، ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری لی گئی ۔آئی جی بلوچستان محمد طاہر رائے کو نیشنل کوارڈینیٹر نیکٹا تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔