بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

یو ایس اوپن ٹینس: رافیل نڈال کو امریکی کھلاڑی کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست

یو ایس اوپن ٹینس میں اسپینش اسٹار رافیل نڈال امریکی کھلاڑی فرانس ٹیافو کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست سے دوچار ہوگئے۔

شکست کے بعدکسی بھی بڑی چیمپئن شپ کےکوارٹر فائنل میں پہلی بار پہنچنے والے ٹیافو نے نڈال کو ایونٹ سے باہر کردیا۔

یاد رہے کہ رافیل نڈال نے رچرڈ گیسکٹ کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کی تھی۔