بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

خان صاحب نے گورنرراج کاکہاتوایک سیکنڈ دیرنہیں لگائوں گا،عمران اسماعیل

کراچی (نیوز ڈیسک )گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہاکہ پیسےکی چمک دیکھ کرکچھ لوگوں کےضمیرجاگناشروع ہوگئےہیں۔

اگرکسی کاضمیرجاگتاہےتواستعفیٰ دےاوردوبارہ الیکشن لڑے۔ ابھی تک گورنرراج سے متعلق وزیراعظم سے بات نہیں ہوئی ،خان صاحب نے گورنرراج کاکہاتوایک سیکنڈ دیرنہیں لگاوں گا

کل اسلام آباد جائوں گااوروزیراعظم سےملاقات ہوگی ۔وزیرداخلہ نے سندھ میں گورنرراج کی تجویز دی ہے۔