اسلام آباد(ممتازنیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مزمل اسلم نے کہاہے کہ حکومت کے اپنے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مفتاح اسماعیل پاکستان کا سب سے زیادہ قرض لینے والا وزیر خزانہ کا اعزاز بھی حاصل کر لیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں مزمل اسلم نے کہاکہ صرف چار ماہ کے قلیل عرصے میں7400 ارب کا قرض لیا جو پاکستان کا مجموعی طور پر 18 فیصد بنتا ہے، کچھ سیکھیں امپورٹڈ حکومت سے ایسے بچاتے ہیں ملک دیوالیہ سے۔
حکومت کے اپنے اعدادوشمار کے مطابق مفتاح اسماعیل پاکستان کا سب سے زیادہ قرض لینے والا وزیر خزانہ کا اعزاز بھی حاصل کر لیا۰ صرف چار ماہ کے قلیل عرصے میں 7,400 ارب کا قرض لیا جو پاکستان کا مجموعی طور پر 18 فیصد بنتا ہے۰ کچھ سیکھیں امپورٹڈ حکومت سے ایسے بچاتے ہیں ملک دیوالیہ سے۰ https://t.co/bZ1p2Vi3k1
— Muzzammil Aslam (@MuzzammilAslam3) September 6, 2022









