بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان میں صارفین کو یوٹیوب تک رسائی میں مشکلات کا سامنا

اسلام آباد(ممتازنیوز) ملک میں یوٹیوب تک رسائی میں صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔
ٹوئٹر پر کئی صارفین نے یوٹیوب تک رسائی میں مشکلات کی شکایت کی اور اس حوالے سے ٹرینڈ بھی چل رہا ہے۔
یوٹیوب ڈاؤن ہونے کے حوالے سے پی ٹی اے کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔