بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چیف جسٹس کی سربراہی میں دورکنی بینچ 21مارچ کوسپریم کورٹ بارکی درخواست کی سماعت کرے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کی طرف سے 27مارچ کووفاقی دارالحکومت میں جلسہ سے امن وامان کودرپیش خطرات کے حوالے دی جانیوالی درخواست کی سماعت کے لیے اپنی سربراہی میں دورکنی بینچ تشکیل دیدیا۔

چیف جسٹس عمر عطاء بندیال اورجسٹس منیراخترپرمشتمل دورکنی بینچ پیر21 مارچ کواس کی سماعت کرے گاعدالت نے سپریم کورٹ بارکے صدر کے علاوہ دیگر فریقین کونوٹس جاری کردئیے۔