بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چکوال میں شہد کی مکھیاں جنازہ پر حملہ آور

چکوال(ممتازنیوز)چکوال کے نواحی قصبہ کھوکھر زیر میں نماز جنازہ پر شہد کی مکھیوں کا حملہ، صحافیوں سمیت متعدد افراد کے متاثر ہونے کی اطلاعات شہد کی مکھیوں کے حملہ میں 60 افراد متاثر ہو چکے ہیں، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، ایم ایس ڈاکٹر مختار سرور نیازی خود موقع پر پہنچ گئے چیف ایڈیٹر ڈھڈیال نیوزو سینئر صحافی اور صدر آل پاکستان میڈیا کونسل ڈھڈیال ریاض بٹ شہد کی مکھیوں کے حملہ میں زیادہ متاثرہونے کی اطلاعات ہے، علاج معالجہ جاری ہے۔