بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

متحدہ عرب امارات کا سیلاب زدگان کےلئے ایک کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

راولپنڈی(ممتازنیوز) متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے رواداری وبقائے باہمی اور بینک الفلاح کے چیئرمین شیخ نہیان بن مبارک آل نہیان نے پاکستان کے سیلاب زدگان کو ریلیف کی فراہمی بشمول آرمی فلڈ ریلیف آپریشن کےلئے ایک کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شیخ نہیان بن مبارک آل نہیان اور متحدہ عرب امارات نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کی مدد کی ۔