بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دہشتگردی کامقدمہ ،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے پرنوٹس جاری کردیاگیا

اسلام آباد(ممتاز نیوز ) دہشت گردی کامقدمہ ،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے پرنوٹس جاری کردیاگیا،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کوجے آئی ٹی نے آج سہ پہر تین بجے طلب کررکھاتھا،پولیس کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کوطلبی کانوٹس بھی جاری کیاگیا،نوٹس میں کہاگیاکہ عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوکرسوالات کے جوابات دیں۔