بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 ہمیں بلدیاتی الیکشن کا کہنے والوں نے خود سیلاب کا بہانہ بناکر ضمنی الیکشن ملتوی کر دیے، ہاشم ڈوگر

 

لاہور(ممتازنیوز)وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگرنے ہمیں پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا کہنے والوں نے خود سیلاب کا بہانہ بناکر ضمنی الیکشن ملتوی کر دیے۔اپنے ایک ٹویٹ میں ہاشم ڈوگرنے کہاکہ الیکشن کمیشن نے عوامی سیلاب کی وجہ سے ضمنی الیکشن ملتوی کر دیے ہیں اور پنجاب کو کہہ رہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کرواے۔ اس وقت امپورٹڈ حکومت کا صرف ایک ایجنڈا ہے کہ کس طرح عمران خان کو راستے سے ہٹایا جائے۔ کدھر ہے مہنگائی اور کدھر ہیں وہ اینکرز جو گھنٹوں مہنگا ئی پر پروگرام کرتے تھے۔