بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ممتاز عالم دین مولانا ظفر احمد قاسم سپرد خاک

وھاڑی(ممتاز نیوز) ملک کے معروف مزہبی سکالر وفاق المدارس العریبیہ پاکستان کی دستور ساز کمیٹی کے سینئر رکن، جامعہ خالد بن ولید ٹھینگی کے مہتتم شیخ الحدیث حضرت مولانا ظفر احمد قاسم طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ جامعہ خالد بن ولید ٹھینگی میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے سربراہ مولانا حافظ ناصر الدین خاکوانی نے پڑھائی اور مولانا کے صاحبزادوں مولانا خلیل الرحمن، مولانا عزیر الرحمن اور مولانا عبید الرحمن کی دستار بندی کی اور جامعہ کو چلانے کے لئے تحریری ذمہ داریوں سے آگاہ کیا جبکہ وفاق المدارس العریبیہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری مولانا قاری محمد حنیف جالندھری نے فلسفہ موت وحیات اور مرحوم مولانا ظفر احمد قاسم کی دینی خدمات پر مفصل روشنی ڈالی اور وفاقی شرعی عدالت کے سابق جج وفاق المدارس العریبیہ پاکستان کے صدر مفتی محمد تقی عثمانی کی جانب سے بھی مرحوم کی دینی خدمات پر خراج عقیدت اور انکے بیٹوں سے تعزیت کا اظہار کیا نماز جنازہ میں شرکت اور تعزیت کرنے والوں میں ایم این اے طاہر اقبال چوھدری، حاجی دوست محمد کھچی، سابق صوبائی وزیر ایم پی اے جہانزیب خان کھچی، ایم پی اے میاں ثاقب خورشید ، ارکان اسمبلی سید ساجد مہدی شاہ، بیرسٹر اورنگ زیب خان کھچی، چوھدری فقیر احمد آرائیں، ارکان صوبائی ، رائے ظہور احمد کھرل ، چوھدری اعجاز سلطان بندیشہ، میاں عرفان دولتانہ، چوھدری محمد یوسف کسیلیہ، خالد محمود ڈوگر، سابق صوبائی وزراء آصف سعید منیس، نعیم خان بھابھہ، چوھدری نذیر احمد آرائیں، سابق ایم این اے چوھدری نذیر احمد جٹ، سابق ایم این اے آفتاب خان کھچی، سابق ایم پی ایز بلال اکبر بھٹی، ملک نوشیر لنگڑیال، سابق صدر پریس کلب شیخ خالد مسعود ساجد، محمد اعظم خان کھچی، مولانا عبدالمالک صدیقی، قاری محمد ادریس اجمل، مولانا عبدالوارث نعمانی فیصل آباد،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنما، مولانا عبدالستار گورمانی، مولانا محمد فاروق معاویہ، جامعہ مدنیہ جامع مسجد باغوالی کے صدر بھائی عبدالطیف، جنرل سیکرٹری محمد ارشد خان ایڈووکیٹ، سینئر نائب صدر چوھدری محمد انور، راو تسکین علی خان، چوھدری زاھد کریم گوجر، حافظ شبیر احمد، رانا خالد سعید، سابق چئیرمین ضلع کونسل میاں محمد زاھد خان دولتانہ، مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر میاں عمران دولتانہ، سینئر نائب صدر منیر احمد خان ڈاھا، نائب صدر حاجی اسلم وکیل، سابق چئیرمین بلدیہ وھاڑی نادر علی بھٹی، میاں نیرب خورشید ایڈووکیٹ، مولانا محمد فاروق معاویہ، حافظ صالح محمد، حافظ عبدالمالک، سوسائٹی فار ہیومن رائٹس کے ضلعی صدر میاں فہیم اقبال قاضی ایڈووکیٹ، عثمان خان ڈاھا ایڈووکیٹ، الطاف خان ڈاھا ایڈووکیٹ، عرفان خان ڈاھا، رضوان امیر خان ڈاھا ایڈووکیٹ، سابق ایم پی اے چوھدری ارشاد آرائیں، سابق سینیر وائس چئیرمین ضلع کونسل عاصم سعید منیس، سابق وائس چئیرمین ضلع کونسل رانا شاھد سرور، سابق وائس چئیرمین ضلع کونسل راو شبیر بلو خان، سابق چئیرمین بلدیہ بوریوالہ چوھدری محمد عاشق آرائیں، پی ٹی شئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات زاھد اقبال چوھدری، سابق ناظمین و ممبران ضلع کونسل چوھدری زاھد کریم گوجر، سید الطاف حسین شاہ، رانا ارشاد احمد ، رانا ثاقب ، محمد اجمل خان سگو، چوھدری محمد سرور موھڈی صدر بار بابر منظور دوگل، سیکرٹری رانا عمران ریاست ایڈووکیٹ، پنجاب بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن راو شیراز رضا ، راو سجادالرحمان ایڈووکیٹ ، وھاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ محمد نعیم پاشا، نومنتخب صدر میاں خالد حسین، سینئر نائب صدر محمد عثمان، نائب صدور محمد علی، شیخ عامر بشیر، صدور حسیب سرور چوھدری، سعود احمد شاد، چوھدری آفتاب گوجر، چوھدری صفدر گوجر، چوھدری محمد افضال یوسف بریار، میاں شاھد دولتانہ، محمد یاسین مغل جنرل سیکرٹری تنظیم مغلیہ، آفتاب بورانہ، سابق سٹی ناظم محمد عادل سیٹھی، سابق سٹی ناظم چوھدری محمد سرفراز جٹ، سابق نائب ناظم عبدالستار طاہر، رانا کلیم اختر، متحدہ شہری محاذ کے چئیرمین راو عبدالرحمن بھائی جان ، مسلم لیگ سٹی وھاڑی کے صدر شیخ عبدالرحمان، رانا شمشاد خان نمبردار، عمران خان بھابھہ، عمر سیٹھی ایڈووکیٹ، عامر رفیق چوھدری، محمد مصطفی مغل، وھاڑی جمخانہ کے سیکرٹری رانا سجاد ارشاد، سابق چئیرمین بلدیہشیخ محمد حسین سلیم ،صاحبزادہ میاں محمد شاھد ،چوھدری نادرامین، سہیل عمران بھٹی، عابد مسعود مغل ،مرکزی انجمن تاجران کے چئیرمین ساجد مسعود مرزا، سابق وائس چئیرمین پنجاب بار کونسل چوھدری محمد اسلم سندھو، سوسائٹی فار ہیومن رائٹس کے ضلعی صدر فہیم اقبال قاضی فلکشیر بھٹی،راو طارق محمود نے تعزیت کا اظہار کیا دریں اثناء معروف عالم دین مولانا طارق جمیل، سابق چیف جسٹس لاہور ھائی کورٹ سردار شمیم ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی نواب شہر یار خان، سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق، سابق وفاقی وزیر محمد یوسف ، مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر بیگم تہمینہ دولتانہ، سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی سعید احمد خان منیس، سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع نتاشا دولتانہ، سابق ایم پی اے شمیلہ اسلم، سابق ایم پی اے فرح منظور رند نے مرحوم کی اہلیہ اور بچوں کے نام تہنیتی پیغام میں انکی دینی خدمات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انکی مغفرت کی دعا کی۔